پٹرا گوہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لمبا چوڑا چھپکلی جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھینچنے سے نہیں کھنچتا، سو سمار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لمبا چوڑا چھپکلی جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھینچنے سے نہیں کھنچتا، سو سمار۔